تازہ ترین

پیر، 4 دسمبر، 2017

خواتین ہیلپ لائن نمبر 1090خواتین اپنے موبائل میں محفوظ کرلیں:ایس،پی


خواتین ہیلپ لائن نمبر 1090خواتین اپنے موبائل میں محفوظ کرلیں:ایس،پی
مین پوری،رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز4دسمبر2017)مین پوری کے مشہور ڈاکٹر کرن سوجیا سیکینڈری اسکول میں بروز سوموار کو ہفتہ یومِ خواتین کا افتتاح چیف مہمان سپرنٹنڈنٹ راجیش ایس نے کیا. انہوں نے ماں سرسوتی کی تصویر کے سامنے چراغاں کیا . پروگرام میں خواتینوں کے حقوق سے متعلق معلومات دی گئی ، جس میں خواتینوں سے کہا گیا ، ڈرے نہیں ،ظلم سہے نہیں،خاموشی کو الوداع کہیں ، وغیرہ وغیرہ پروجیکٹ کے ذریعے پروگرام پیش کیا گیا،پروگرام میں ایس پی راجیش ایس نے کہا کہ ملک آج ترقی کر رہا ہے،پولس سپر ٹنڈنٹ راجیش ایس نے کہا کہ خواتین کو سوشل میڈیا کے ذریعہ سماجی دشمن عناسر کی طرف سے پریشان کیا جاتا ہے ،ریاستی حکومت کی طرف سے 1090 خواتین کی مدد لائن کو جاری کیا گیا ہے،خواتینوں کو ، لڑکیوں کو،اس نمبر کو اپنے موبائل میں محفوظ کرنا چاہیے، اور کبھی بھی مجرمانہ واقعہ کے دوران اس نمبر پر شکایت درج کرائیں. خواتین کسی سے کم نہیں ہیں اور انہیں اپنے آپ کو کمترنہیں سمجھنا چاہیئے، خصوصی مہمان ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوم پرکاش سنگھ نے خواتین پر ظلم زیادتی روکنے کے لئے ، پری تنظیم کے بارے میں معلومات دی ، انہوں نے بتایا کہ عورتوں کو ہراساں کرنے سے متعلق تمام مسائل، خاتون پریوں کی طرف سے متعلق مسائل کو خفیہ طریقے سے حل کیا جاتا ہے.انسٹی ٹیوٹ مینیجر، اشوک کمار یادو نے تمام مہمانوں کاخیر مقدم کیا. اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر کرن سوجیہ، پرنسپل دیو کی نندن، طالب علم وغیرہ موجود تھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad