تازہ ترین

بدھ، 29 جنوری، 2020

سماجوادی پارٹی کا جنتا دربار اب ملتوی کیا جاتا ہے :ڈاکٹر دیپ سنگھ پال

مین پوری:حافظ محمد ذاکر(یواین اے نیوز 29جنوری2020)سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ، مسٹرتیج پرتاپ سنگھ یادو سماج وادی پارٹی آفس مین پوری میں صبح 10/ بجے سماج وادی وچار دھارا (سماجوادی نظریہ) پیدل مارچ کو سبز چھنڈی دکھا کرلکھنؤ کے لئے روانہ کریں گے ، لہذا پارٹی کے تمام معزز عوامی نمائندوں، عہدیداروں، سینئر رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صبح دس بجے ضلع دفتر میں حاضر ہوں۔

ضلع سماج وادی پارٹی کے دفتر میں منعقد ہو نے والے جنتا دربار کو منسوخ کر دیا گیا، سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر ڈاکٹر دیپ سنگھ پال نے بتایا کہ اب جنتا دربار منسوخ کیا جاتا ہے ،منسوخی کی وجہ بتا تے ہوئے انہو نے کہا کہ اب جنتا دربار کا آغاز ضلع کی نئی کمیٹی تشکیل ہو نے کے بعد ہی ہوگا ،جب تک کے لئے جنتا دربار ملتوی کیا جاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad