تازہ ترین

منگل، 21 جنوری، 2020

پندرہ سالہ صادق 20جنوری سے لکھنؤ سے لاپتہ ۔اہل خانہ کا رو رو کر برا حال۔

نام: محمد صادق ـ عمر: 15/16 سال والد: جناب اشرف علی صاحب
پتہ: دریاپور، موتیہاری،مشرقی چمپارن، بہار


میرے مامو زاد بھائی محمد صادق، لکھنؤ کے ایک مدرسے (مدرسہ اسلامیہ، حبیب پور شیخ پور) میں تعلیم حاصل کر رہے تھے، ۲۰ جنوری ۲۰۲۰ سے غائب ہیں، گھر والے کافی پریشان ہیں، اگر کسی صاحب کو یہ طالب علم نظر آئے تو مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے مطلع کریں. بہت مہربانی ہوگی!

7275135887
8960226867
محمد عادل خان
جامعہ ہمدرد دہلی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad