تازہ ترین

اتوار، 23 فروری، 2020

بلند شہر میں درد ناک سڑک حادثہ ، بیوی اور سالی کی موت

بلند شہر،(یو این اے نیوز 23فر فروری 2020)یوپی میں بلند شہر کے گُلا وٹھی حلقہ میں  درد ناک سڑک حادثے میں میاں، بیوی اور سالی کی موت ہوگئی  اسکے علاوہ دو  زخمی ہوگئے۔

 موقع پر پہنچی پولیس نے کہا کی سنیچر کی تاخیر شب دھولانا کا رہائشی  ساجد اپنی اہلیہ اور سالی روبی کے ساتھ بائیک سے سکندراباد سے دھولانا واپس آرہا تھا۔گُلاوٹھی کے گاؤں سون پور کا زاہد بھی اپنے ساتھی شعیب کے ساتھ اپنے گاؤں لوٹ رہا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad