تازہ ترین

پیر، 23 مارچ، 2020

کروناوائرس سے متائثر ہوجانے کی علامتیں

مظفر نگر/شاہد حسینی(یواین اے نیوز 23مارچ2020)رحمت عالم سیرت کمیٹی کے سیکریٹری زاہدامیرنے کروناوائرس سے تحفظ کے مدِنظرکروناکی علامتوں کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ کروناوائرس سے متائثر ہوجانے کی درج ذیل علامتیں ہیں 1تیزبخار(لازمی)2خشک کھانسی(لازمی)(بلغم والی کھانسی نہیں)3گلے کاسوج جانا(لازمی)4سانس لینے میں مسئلہ ہونا(زیادہ ترکیسزمیں)5سرمیں تیزدرد(زیادہ ترکیسزمیں)6آنکھوں کا سرخ ہونا(زیادہ ترکیسزمیں)7نزلہ زکام(زیادہ ترکیسزمیں)8جوڑوں میں درد،جسم میں درد(زیادہ ترکیسزمیں)اگرنزلہ زکام گلادردناک بہہ رہی ہے توکرونا نہیں صرف بخارہے اوربلغم والی کھانسی توبھی نہیں نزلہ زکام بہتی ناک کے ساتھ سردردہے توبھی کرونا نہیں۔بخارکے ساتھ نزلہ زکام،بہتی ناک جسم دردہے توبھی کرونانہیں۔

 احتیاطی تدابیر:
سب سے پہلے اللّٰه سے رجوع کریں1گرم پانی کااستعمال کریں جب بھی پا نی پیئیں2نمک والے غرارے یاڈسپرین والے غرارے،3گھرمیں داخل ہوتے ہی ہاتھ دھوئیں صابن سے (الکوحلک سینیٹائزراتنا بہترنہیں جتناصابن)4گھرمیں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں5۔ماسک عام۔لوگوں کے لئے ضروری نہیں اگرآپکوکوئی بھی نزلہ زکام ہوتو ضروراستعمال کریں۔احتیاطاً پہننا بہترہے۔6کولڈڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں7۔اپنے ہاتھ منہ پرنہ لگائیں8۔عوامی مقامات(پارک، مال وغیرہ)پرجانے سے گریزکریں9۔جہاں تک ہو سکے گھرپررہیں زیادہ پبلک میں جانے سے گریزکریں۔اللّٰه آپ سب کواپنے حفظ وامان میں رکھیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad