تازہ ترین

جمعہ، 6 مارچ، 2020

گردوارہ صاحب کے پانی سے وضوع کر ادا کی نماز جمعہ

لدھیانہ/مستقیم(یواین اے نیوز6مارچ2020)آج شاہین باغ میں تیز آندھی اور بارش کے درمیان جب انتظامات متا ثر ہوئے تو گردوارہ دکھ نورن صاحب ککا پانی کا ٹنکر وضوع کیلئے سکھ بھائی لیکر پہنچ گئے،اور پھر نماز جمعہ سء قنل قومی ایکتا کو منظر دیکھنے کو ملا۔

 جب لوگوں نے گردوارہ صاحب سے آئے پانی سے وضو ع کر کے نما جمعہ ادا کی اور نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے ملک میں امن آپسی بھائی چاارے اور ارباب حکومت کی ہدایت کیلئے دعا کروائی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad