تازہ ترین

اتوار، 22 مارچ، 2020

کشمیر کے دو مسلم رکن پارلیمان نے کرونا وائرس کی روم تھام کےلئے دیا ایک ایک کڑوڑ روپیہ۔

سری نگر(یو این آئی(یواین اے نیوز/یو این آئی22مارچ2020)نیشنل کانفرنس کے صدرو رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کے روز کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اپنے ایم پی فنڈ میں سے پارلیمانی حلقہ انتخاب سری نگر، بڈگام اور گاندربل کے لئے ایک کروڑ روپے واگزار کیا۔ مذکورہ رقوم میں سے 50 لاکھ بروپ شیر کشمیر میڈیکل انسٹی چوٹ صورہ جبکہ 25 لاکھ ضلع گاندیل اور 25 لاکھ ضلع بڈگام کے لئے ہیں۔

فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی کہ جموں وکشمیر کے عوام احتیاطی تدابیر پرمن و عن عمل کر کے اس وبائی بیماری کو پھیلنے سے روکنے میں اپنا اپنا رول بخوبی نبھائیں گے۔وہیں حنین مسعودی نے بھی ایک کڑوڑ روپیہ دیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad