تازہ ترین

ہفتہ، 23 مئی، 2020

جون پور ڈی ایم کی شہریوں سے اپیل

جونپور ۔(یو این اے نیوز 22 مئی 2020)ریاست اترپردیش کے جونپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ  دنیش کمار سنگھ  نے عوام سے اپیل کی ہیکہ اگلے آنے والا پندرہ سے بیس دن بہت ہی اہم ہے ضلع بھر میں دوسری ریاستوں سے لوگ آرہے ہیں ایسے  میں سبھی لوگوں بلا کسی خاص ضرورت کے اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

خاص طور سے 50 سے 60 سال کی عمر کے لوگ اپنے اپنے ہی گھروں میں رہیں ،اسوقت ضلع میں جتنے بھی  کورونا  کیس سامنے آرہے ہیں انمیں زیادہ تر دوسری ریاستوں سے آئے ہوئے لوگوں میں پائے جارہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad