تازہ ترین

جمعہ، 15 مئی، 2020

مختلف دیہاتوں میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کی راشن قسم اہل خیر حضرات سے حصہ لینے کی اپیل

حیدرآباد(یواین اے نیوز15مئی2020)رمضان کا مبارک مہینہ میں رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہوتی ہے، الله تعالی نفل ادا کرنے پر فرض کا ثواب عطاء فرماتے ہیں ایک نیکی کا ستر گنا تک ثواب بڑھا دیا جاتا ہے رمضان میں جہاں ہم عبادت پورے ذوق وشوق و انہماک کے ساتھ ادا کرتے ہیں، خدا کی عبادت کیساتھ خدا کے بندوں پرتم و کرم اور مددبھی ضروری ہےوہ مسلمان جن کو الله نے مال دیا ہے عطیات ، صدقات، خیرات اور زکوة کے ذریعہ ضرورت مندوں اور بیواؤں اور مسکینوں کی مدد کرتے ہیں ان خیالات کا اظباربلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیراہتمام راشن تقسیم پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہامزید تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہ مجاہد ملت حضرت مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی و قاکی دامت برکاتہم صدرمجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کی صدارت میں کاماریڈی کے اطراف واکناف دیہات میں ہر سال رمضان راشن تقسیم کا بڑے پینے پر انعقائل میں لایا جا تا ہےالحمدالله  14 مئی 2020ء 20 رمضان المبارک مختلف دیہاتوں کے صدور کے ذریہ راشن پہنچانے کا کام شروع کیا گیا اس خصوصی میں مختلف اصحاب خیر کا تعاون حاصل رہا الخصوص محترم مولانا مفتی عامر رحمانی صاحب دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد کا گراں قدر تعاون رہا رمضان راشن پیک 800 روپے کا ہے

 جس میں گیانتری گولڈمیٹھا تیل دولیٹر گیہوں کا آنا دو کیلو شکر دو کیلو روا یک کیلو جور آدھا کلو نمک موٹا بار ایک ایک ایک کیلو مونگ کی دال آدھا کیلو مسور کی دال آدھا کیلوی سنتور صابن دوعدد، صابن دوعدد، لال مرچی دوسوگرام، ہلدی سوگرام، پچاس گرام زیرہ، چنے کا آٹا آدھا کیوی پھلی کے پیچ آدھا کیلو، پی سوگرام، اس طرح 77 پیاک کا انتظام کیا گیا، راشن تقسیم کے موقع پر حافظ مد فہیم الدین منیری ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی محمد معزالله رکن مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی ، مولانا منظور عالم مظاہری، حافظ محمد عبدالواجد علی علی قاضی کی موجودگی میں تقسیم مل میں آئی محمد فیروز الدین انچارچ راشن تقسیم بلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی نے تمام معاونین کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ مزید 600سو سے زائد پاک کا تقاضہ ہے امید کے اہل خیر حضرات بھر پور تعاون فرمائیں گے تفصیلات ورابطہ کیلےء 9014142314 گوگل پے یا فون پے پرقم جمع فرمائیں 9848787553

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad