کنیڈا(یواین اے نیوز7مئی2020)پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر لگاتار پوسٹوں کا سیلاب آرہا ہے ، ان پوسٹوں پر مسلسل کارروائی کی جارہی ہے ، پہلے یہ قدم دبئی متحدہ عرب امارات قطر کویت سعودی عرب نے اٹھایا تھا اور اب اس کے بعد یہ سلسلہ آگے بڑھ گیا ہے۔اب کینیڈا نے بھی اسی طرح کی پوسٹ کرنے والے شخص کے خلاف بڑا قدام اٹھایا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ کینیڈا ایک ایسا ملک ہے جہاں لوگ بلا تفریق رہتے ہیں ، وزیر اعظم خود اس بارے میں متعدد بار زیر بحث رہتے ہیں۔کینیڈا منصفانہ اور آزاد ملک رہا ہے۔ اس سے تمام مذاہب آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں۔
روی ہڈا نامی یہ شخص اسلام کے بارے میں ایک تحریر لکھ رہا تھا جس کے بعد اس کی کمپنی کو جس کی پروفائل ٹویٹر بنایا گیا اس کی اسکرین شاٹس کمپنی نے اس شخص کو دے دی ہے 'کلال پربھا' نے کمپنی پر پابندی عائد کردی ہے اور اسی کے ساتھ ہی اس پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل بھی بہت سارے لوگوں پر اسی طرح کی کارروائی کی جا چکی ہے ، دبئی کے اندر بھی بہت سے لوگوں کو 'حراست میں لیا گیاہے ، اسی طرح کے بہت سے ہندوستانی نژاد 'بڑے بڑے تاجروں کو بھی حراست میں رکھا جاچکا ہے۔ جنہوں نے مسلم مخالف پوسٹوں کو شیئر کیاتھا۔
वणककम कनाडा,— आचार्य 𝙎𝘼𝙃𝙄𝙇 (@AacharySahiL) May 6, 2020
कहने का मतलब है कि भक्तों को लतिया कर सिर्फ़ गल्फ कंट्री वाले ही नहीं निकाल रहें हैं बल्कि ये भक्त जहां जहां जिस देश में भी अपनी औकात दिखा रहे हैं वो सब देश भक्तों का बोरिया बिस्तर बंधवाने में कोई कसर नहीं छोड़ रहे है!
भक्तों, रवि के लिए पकौड़े की दुकान बुक कर लो! pic.twitter.com/Go5QK0Y7BY
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں