تازہ ترین

جمعہ، 22 مئی، 2020

# بریکنگ نیوز سعودی عرب سمیت ملیشیا،ترکی، انڈونیشیا میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔

ریاض(یواین اے نیوز22مئی2020)امسال دنیا بھر کے مسلمان اپنی سب سے بڑی خوشی عیدالفطر کورونیوائرس کے طویل سائے میں منائیں گے لاکھوں افراد اپنے گھروں تک محدود رہیں گے اور دوسروں کو معاشی خدشات کا سامنا ہے جو عام طور پر خریداری اور جشن سے محروم ہونگے۔

تیس روزہ کے بعد دنیا بھر کے مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرکے رب العالمین کا شکر ادا کرتے ہیں۔لیکن امسال عیدالفطر کورونا وائرس کی وجہ سے پھیکی پڑ چکی ہے۔وہیں آج سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں ایا۔ انڈونیشیا ، ملائشیا ، فلپائن ترکی وغیرہ میں بھی چاند نظر نہیں آیا اب 30 رمضان مکمل کرکے 24 مئی عیدالفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad