تازہ ترین

منگل، 23 جون، 2020

حج پر جانے سے متعلق آیا بھارت سرکار کا فیصلہ۔

نئی دہلی(یواین اے نیوز23جون2020)کورونا وائرس کے پیش نظر ہندوستانی حکومت اس سال لوگوں کو حج کے لئے سعودی عرب نہیں بھیجے گی۔کابینہ کے وزیر مختار عباس نقوی نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں کی رقم واپس کردی جائے گی۔

دو لاکھ 30 ہزار افراد نے حج پر جانے کے لئے درخواست دی تھیں۔اس سے قبل پیر کو سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ امور نے کہا تھا کہ اس بار ان کے ملک کے ایک محدود تعداد میں افراد کو حج کی اجازت ہوگی ، دوسرے ممالک سے آنے والے مسافروں کو حج کی اجازت نہیں ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad