تازہ ترین

منگل، 9 جون، 2020

جونپور پولیس نے چوری کا فریج کیا برآمد ، تین گرفتار ،دو کا تعلق اعظم گڑھ سے

 جونپور ۔(یو این اے نیوز 9جون 2020) کوتوالی پولیس نے پیر کو اکبر پور گاؤں کے گایتری بالیکا اسکول میں ہوئی چوری  کا انکشاف کرنے کے بعد پیر کو تینوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ 

 ان کے پاس سے چوری شدہ فریج برآمد ہوئی۔  سرکی پولیس چوکی انچارج راج نارائن چورسیہ نے بتایا کی پکڑے گئے ملزم سیجن  رہائشی اکبر پور جبکہ منیش اور اجے لال کا تعلق پڑوسی ضلع اعظم گڑھ کے دیوگاؤں تھانے کے مادھو پور گاؤں سے ہے۔  چوری شدہ فرج کو انکی نشاندہی پر ہی برآمد کرلیا گیا۔ 

 انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران تینوں نے تین ماہ قبل مذکورہ اسکول میں چوری کرنے کا اعتراف کرلیا ہے ،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad