تازہ ترین

جمعرات، 4 جون، 2020

جونپور:شکاریوں کے ہاتھ لگی یہ کیسی مچھلی ،دیکھنے کو جمع ہوئی بھیڑ

جونپور ۔(یو این اے نیوز 4جون 2020)جون پور گومتی ندی میں ان دنوں مچھلیاں پانی کے اوپری سطح پر ٹہلتی صاف دیکھ رہی ہے،کوئی انھیں ہاتھ سے پکڑ رہا ہے تو کوئی جال ڈال کر انکا شکار کررہا تھا ،

بدھ کے روز صبح کے وقت کئی لوگ مچھلی کا شکار کرنے ندی میں داخل ہوئے،جال ڈالنے پر تقریبا 15کلو تک کی مچھلی انکے ہاتھ لگی ،حالانکہ اس دوران مچھلی کا کانٹا لگنے سے کئی لوگ زخمی بھی ہوئے اسکے باوجود شکاریوں کے خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا شکار کی ہوئی مچھلی کو دیکھنے کےلئے ایک بھیڑ جمع ہوگئ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad