تازہ ترین

اتوار، 21 جون، 2020

سورج گرہن ختم، ہندستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نظرآیا

نئی دہلی، یو این اے نیوز  21جون  2020کا پہلا سورج گرہن اتوا ر کو دن میں دو بجکر دس منٹ پر ختم ہوگیا اور اسے ہندستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا۔

ہندستان کے شمالی حصوں میں اتوار کی صبح تقریباً دس بجکر 25منٹ پر سورج گرہن کا فلکیاتی واقعہ شروع ہوا تھا۔
اس دوران آسمان میں سورج ایک چمتکی انگوٹھی کی طرح نظرآیا ،یو این آئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad