نئی دہلی۔(یو این اے نیوز 4جولائی 2020) یو این آئی نیوز ایجنسی کے مطابق ملک کی سب سے بڑی طیارہ سروس کمپنی انڈی گو نے کورونا بحران کے دوران لوگوں کی جان بچانے میں اہم رول نبھانے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو کرائے میں 25فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے
۔ایئر لائن نے جمعرات کو بتایا کہ اس کےلئے اس نے، ٹف کوکی ،نام سے مہم کی شروعات کی ہے ،اس کے تحت 31،دسمبر تک کے سفر کےلئے ٹک بک کرانے والے ڈاکٹر اور نرس کرائے میں 25فیصد تک رعایت حاصل کر سکیں گے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں