تازہ ترین

ہفتہ، 4 جولائی، 2020

پانچ سالہ کے ساتھ آبروریزی کامعاملہ ،بچی کی حالت نازک

سنت کبیر نگر۔(یو این اے نیوز 4جولائی 2020)شہر خلیل آباد کے ایک محلہ کے رہنے والے 5سالہ نابالغ کے ساتھ آبروریزی کا معاملہ سامنےآیا ہے ،

نابالغ کو ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے،جہاں ڈاکٹروں نے حالت نازک دیکھ کر گورکھپور مڈیکل کالج ریفر کردیا ہے ،متاثرہ کے گھر والوں کی طرف سے دی گئی تحریر پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملہ کے ملزم نوجوان کو گرفتار کر کے ضروری کاروائی شروع کردی ہے ،اس حادثہ اہل محلہ والوں میں کافی غصہ پایا جارہا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad