تازہ ترین

ہفتہ، 4 جولائی، 2020

پوری دنیا میں کورونا کی 141ویکسین تیار ہورہی ہیں۔ڈبلیو ایچ او

ماسکو ،(ایجنسی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹید روس گیبر یئسس نے کہا کہ فی الحال پوری دنیا میں کورونا وائرس کی 141 ویکسین (ٹیکہ)تیار کی جارہی ہیں،

ڈاکٹر گیبر یئرسس نے اس بات کی معلومات ایک روز قبل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ایک مضمون میں دی ،واضح رہے اسوقت پوری دنیا میں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad