تازہ ترین

جمعرات، 6 اگست، 2020

ایودھیا جارہے نو افراد جونپور میں گرفتار

جونپور(یو این اے نیوز 6اگست 2020)ایودھیا میں سری رام مندر کے لئے 5اگست کو ہوئے بھومی پوجن  میں جارہے دو گاڑیوں میں سوار نو افراد کوشاہ گنج کوتوالی  پولیس نے گرفتار کر لیا. وارانسی ایودھیا شاہ راہ پر واقع شہر سے سٹے  چیریا موڑ پر لگائی گئی بیریکیڈنگ کے پاس سے تفتیش کے دوران پولیس نے  انھیں گرفتار کرلیا . پولیس نے بتایا کہ بھومی پوجن میں شامل ہونے کے لئے

 رام بھکتوں کو جانے کی اطلاع پر شہر سے سٹے چیریا موڑ کے قریب بیریکیڈنگ کرکے پولیس گاڑیوں کی چیکنگ کررہی تھی ،ضلع میں دفعہ 144 بھی نافذ ہے اس بیچ ایودھیا کےلئے دو گاڑیوں سے جارہے نو لوگوں میں جھارکھنڈ کے گملا ضلع رہائشی نشانت سنگھ ،سروج سنتوش دنیش ،پنکج ،سنجے مسری کوجو،پنکج کمار،اور سجیت ساہو کو بیریکیڈنگ کے پاس سے گرفتار کرلیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad