تازہ ترین

منگل، 4 اگست، 2020

جن لوگوں کے منہ سے سوتے وقت رال ٹپکتی ہے،وہ بہت خوش قسمت ہیں،کیونکہ ماہرین نے انکشاف کردیا!

سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئند ہے ۔ سائنسدانوں نے کہا ہے کہ جو لوگ پرسکون نیند سوتے ہیں اور ان کے خواب مثبت نوعیت کے ہوتے ہیںان کے منہ سے نیند کے دوران رال بہنا شروع ہو جاتی ہے ۔نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘‘ کہتے ہیں جو کہ بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہوا ۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ ہو رہا ہے ۔

 ماہرین کے مطابق جن لوگوں کی رال نیند کے دوران کبھی نہیں نکلی انہیں نیند سے متعلق اکثر شکایات رہتی ہیں ۔ ان لوگوں کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو یا تو پوری طرح سے نیند نہیں حاصل کر رہے یا پھر یہ پرسکون نیندحاصل کرنے سے قاصر ہیں ۔ سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئند ہے ۔ سائنسدانوں نے کہا ہے کہ جو لوگ پرسکون نیند سوتے ہیں اور ان کے خواب مثبت نوعیت کے ہوتے ہیںان کے منہ سے نیند کے دوران رال بہنا شروع ہو جاتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad