تازہ ترین

ہفتہ، 8 اگست، 2020

ماہنامہ ''صدائے شبلی'' حیدرآبادجون وجولائی ٢٠٢٠ء ؁ کے شمارے شائع ہوگئے

حیدرآباد(یواین اے نیوز 8اگست2020)شبلی انٹرنیشنل ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کا ترجمان ماہنامہ ''صدائے شبلی'' جون وجولائی ٢٠٢٠ء ڈاکٹر محمد محامد ہلال اعظمی کی ادارت میں شائع ہوچکا ہے۔ مذکورہ شمارے میں مختلف موضوعات پر متعددمضامین ونظمیں شامل اشاعت ہیں۔جون کے مشمولات : اخلاقِ نبویؐ (علامہ شبلی نعمانی)دیباچوں میں ذکر شبلی کا مطالعہ (قسط: ٢٥)(ڈاکٹرمحمد الیاس الاعظمی)ایمان بالآخرت(مولانا صدرالدین اصلاحی)نبی کریمؐ انسانی مساوات کے سب سے بڑے علمبردار(احمد نورعینی)غزل(سردارسلیم)امجد حیدرآبادی اور ڈاکٹر زور توافق وتناقص(جی بی عائشہ)آزادی کے بعد ادب اطفال میں خواتین ہند کی خدمات(ڈاکٹر صالحہ صدیقی)غزل(معین افروز) عربی اور مغربی ادب میں ادب اطفال کا مختصر جائزہ(محمد ارشاد عالم) جیلانی بانو کی فکشن نگاری(عابد حسین گنائی)رہبر(افشان جبین)۔

    جولائی کے مشمولات : اخلاقِ نبویؐ (علامہ شبلی نعمانی)شبلی اور شعرالعجم(حقانی القاسمی)غزل(عبدالمنان صمدی) دیباچوں میں ذکر شبلی کا مطالعہ (قسط:٢٦ )(ڈاکٹرمحمد الیاس الاعظمی)ایمان بالآخرت(مولانا صدرالدین اصلاحی)حمید سہروردی اور بچوں کی کہانیاں(ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی) غزل(رہبرپرتاپ گڑھی)مجتبیٰ حسین کی تحریر'سلطان محمد قلی قطب شاہ کا سفرنامہ'ایک تجزیاتی مطالعہ(محبوب خان اصغر)اردو فکشن میں اودھ کی تہذیب وثقافت:قاضی عبدالستار کے حوالے سے(صدام حسین) غزل (ڈاکٹر عبدالرحنان رہبر)تقدیر میں ہوتو(سیدہ زہرا جبین)بوڑھے والدین، معمرافراد اور سلامی تعلیمات(وزیر احمد مصباحی) جون وجولائی ٢٠٢٠ئ؁ کے شمارے ''ہدیٰ پبلیکیشن''،سول کورٹ ،پرانی حویلی حیدرآباد ،بافنا کامپلیکس پرانی حویلی آفس شبلی انٹرنیشنل ایجوکیشنل ٹرسٹ اور ایم ہلال کلکشن روبرو بس ڈپو چارمینار سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔بصورت دیگر موبائل نمبر9392533661 پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad