تازہ ترین

پیر، 3 اگست، 2020

مہاراشٹرا بورڈ کے10 ویں ریزلٹ میں کوکن اردوہائی اسکول کی طالبہ ذکرا داؤد نے 72:40فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے ماں باپ کا نام روشن کیا

مہاراشٹرا(یواین اے نیوز3اگست2020) مہاراشٹرابورڈ کے10 ویں ریزلٹ میں کوکن اردوہائ اسکول کی طالبہ ذکراداؤد نے 72:40فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے ماں باپ کا نام روشن کیاہے۔واضح رہے کہ ذکراداؤد کاتعلق سندھودرگ ضلع کے گریئے دیوگڑھ کے داؤد کی صاحب زادی ہیں جوایک مدرسہ میں کارندہ ہیں۔

ذکرا بتاتی ہیں کہ میرے ریزلٹ آنے سے کچھ دن قبل میرے والد کا ایک حادثہ میں ہاتھ پیر ٹوٹ گئےاور لوک ڈان نے معاشی طورپر پہلے ہی کمزور کردیاتھا اوراب یہ حادثہ معاشی مجبوری کی وجہ سے اپنے والد کاآپریشن نہیں کرواپارہی ہوں,ریزلٹ آنے کے بعد خوشی توہوئ لیکن والد محترم کو علاج کے بغیر بستر مرگ پر دیکھ کر میرا خواب چکنا ہوگیااسلیئے کہ ایسے ناگفتہ بہ حالات میں مزید تعلیم حاصل کرنا میرے لیئے ایوریسٹ کی چونٹی فتح کرنے سے کم نہیں ہوگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad