تازہ ترین

جمعہ، 11 ستمبر، 2020

کٹھوعہ میں سرینگر کا نوجوان سڑک حادثے میں جاں بحق، دوسرا زخمی

سرینگر/سرینگر کا ایک26سالہ نوجوان گذشتہ شام کٹھوعہ ضلع میں جموں۔پٹھانکوٹ شاہراہ پرکار میں سفر کرنے کے دوران ایک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔اس حادثے میں کار میں سفر کرنے والا دوسرا شہری زخمی ہوگیا۔


نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق ایک کار، جس میں مذکورہ دونوں نوجوان سفر کررہے تھے، ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں محمد حذیف خان ولد فیاض احمد خان ساکن سرائے بالا امیرا کدل، سرینگر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ عابد امین ولد محمد امین ساکن قمرواری، سرینگر زخمی ہوگیا۔ 



kashmir uzmaعابد کو شدید زخمی حالت میں ضلع اسپتال کٹھوعہ میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اُس کا علاج جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad