تازہ ترین

بدھ، 14 اکتوبر، 2020

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری کے مجرموں کو سرکار پھانسی دیں,(فرحت خالد محسن) منتظمہ جماعت اسلامی ہند

بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو کا نعرہ ہوا کھوکھلا مجرموں کو فوراً (شبانہ فردوس)

 شرعی عدالت کے تحت سنگسار کی سزا دی جائے۔ایڈوکیٹ کلپنا تریبھون 

جالنہ14اکتوبر (حافظ احمد)اتر پردیش کیہترس گاوں میں والمیکی سماج کی لڑکی پر۱۴ ستمبر ۲۰ کو کچھ بدمعاش نے اجتماعی عصمت دری کی اور اس کو جان سے ختم کر دیاایسے تمام مجرموں کو سنگسار کی سزا دی جائے



ایسے خیالات کا اظہار ایڈوکیٹ کلپنا تریبھون نے جالنہ کے کلکٹر کو محضر پیش کر تے ہوئے کہا۔فرحت الفیہ منتظمہ ڈاکٹر خالد محسن مقامی جماعت اسلامی ہند جالنہ نے کہا کہ متاثرہ خاندانکوانصاف ملنا چاہئیاگر متاثرین کو بروقت انصاف نہیں ملتا تو عوام کا اعتماد ختم ہو جائے گا۔اس لیے حکومت ہوش کے ناخن لے اور مجرموں پر کارروائی کریں۔


اور مرکزی حکومت کے نعرہ کو یاد کریں بیٹی پڑھاو بیٹی بچاو۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین اور دیگر تنظیموں کے ساتھ آج کلکٹر کو محضر پیش کیا گیا ہیں محضر پر فرحت الفیہ  ڈاکٹر خالد محسن مقامی،ایڈوکیٹ کلپنا تریبھون،شبانہ فردوس،صبیحہ بیگم،سمینہ بیگم،سلیمہ بیگم،فوزیہ بیگم،عطیہ صدیقہ،مہجبین،شبانہ انصاری وغیرہ کے دستخط ثبت ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad