تازہ ترین

ہفتہ، 17 اکتوبر، 2020

کرکٹ مقبلہ میں سٹہ لگانے والے سٹوریے پولس کی گرفت میں

مین پوری۔۔۔۔ (حافظ محمد ذاکر)پولس سپرنڈنڈنٹ اجے کمار کی ہدایت پر پولس نے سٹوریوں جواریوں کو پکڑ کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔قومی سطح پر منعقد ہو نے والے کرکٹ مقابلہ میں ضلع کے لوگ سٹہ لگاتے تھے

۔پولس نے آج ایسے سٹوریوں کو پکڑ کر سٹہ کی دنیاں میں ہلچل برپا کر دی۔مین پوری پولس نے آج شاتر سٹو ریوں کو گرفتار کر لیا۔یہ اطلاع دیتے ہوئیضلع پولس کپتان اجے کمار پانڈے نے بتایا کہ نصف درجن کے قریب شاطر سٹوریے پولس کی گرفت میں آئے ہیں۔سٹوریوں کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ۔١٦ موبائل۔ایک کار اور کئی ڈیبٹ کارڈ بر آمد ہوئے ہیں



گرفتار کئے گئے سٹوریوں سے سخت پونچھ تانچھ کے بعد پتہ چلا ہے کہ ان سب کا ماسٹر مائنڈ تاج نگری آگرہ کا کوئی شاطر باشندہ ہے۔ سٹوریوں سے کی گئی مزید معلومات سے ضلع کہ اور بھی کئی ناموں کا۔خلاصہ ہوا ہے۔مینپوری پولس جلد ان لوگوں۔کو بھی گرفت میں لے گی۔پولس سپرنڈنڈنٹ نے مزید بتایا کہ یہ سٹو ریے ملک کے  کئی اور ریاستوں میں بھی جاکر ہوٹلوں میں کرائے پر کمرہ لیکر مزکورہ کام۔کو انجام دیا کرتے تھے۔مین پوری پولس کی اس خفیہ کار روائی سے سٹوریوں کے حوصلہ پست ہو گئے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad