تازہ ترین

بدھ، 4 نومبر، 2020

امریکی انتخابات کے نتائج کی آمد: بائیڈن کو محض 32 ٹرمپ کو 57 الیکٹورل ووٹ چاہیے

امریکہ (یو این اے نیوز 4 اکتوبر 2020)مختلف ریاستوں میں پولنگ کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔



 اب تک ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے 238 اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیے۔ 


امریکہ کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 الیکٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad