تازہ ترین

ہفتہ، 21 نومبر، 2020

جونپور:سڑک حادثے میں 2افراد کی موت

جونپور:یو این اے نیوز 21نومبر 2020) اترپردیش کے ضلع جونپور کے بخشا تھانہ علاقے میں دو موٹر سائیکل کے درمیان ہوئی ٹکر میں دو افرد کی موت ہوگئی۔



پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ کلہنا مئو پٹرول پمپ کے نزدیک ہفتہ کو منی لال موری(55)اور وپن (25) کی موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔


اس حادثے میں دونوں شدید طور سے زخمی ہوگئے۔یو این آئی کے ان پٹ کے ساتھ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad