تازہ ترین

جمعہ، 20 نومبر، 2020

گمشدہ کی تلاش۔

مئو ۔(یو این اے  نیوز 20 نومبر 2020)  محمد زید ولد وسیم احمد محلہ بس ناتھ پورا مئو آج بتاریخ 20/11/2020 کو جمعہ کی نماز کے بعد سے گھر واپس نہیں لوٹا ہے،گھر والوں نے کافی  تلاش کی لیکن اب تک کہیں سراغ نہیں لگ سکا ہے



 وہ کہاں اور کس حال میں ۔ایسے میں غائب ہوئے لڑکے کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر اس کے غائب ہونے کی اطلاع دی ،


جسے سماجی کارکن سابق چیئرمین ارسد جمال مئوی نے اپنے فیس بک پیج پر غائب ہونے والے لڑکے کے تعلق سے لکھا جن بھائی کو دیکھے یا کچھ معلوم ہو وہ درج ذیل نمبر پر کال کرکے بتا دیں  مہربانی ہوگی،اہلہ خانہ کے لوگ کافی پریشان حال ہیں۔9838620601 ارشد جمال سابق چیئرمین مئو


موبائل نمبر: 

9044400551

9839466678

7983498296

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad