تازہ ترین

اتوار، 21 مارچ، 2021

خبرِ غم

خبرِ غم


انتہائ افسوس رنج وغم کی ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  21 مارچ جالنہ حافظ احمد کے ذریعہ بروز اتوار دوپہر چار بجے جالنہ ضلع کے پہلے سوِل سرجن  قوم وملت کے ہمدرد وخیرخواہ الحاج ڈاکٹر محمد مصلح الدین صدیقی عرف سعدی میاں صاحب اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے اناللہ واناالیہ راجعون نمازِ کے تعلق سے ابھی مشورہ ہونا باقی ہے
ڈاکٹر صاحب کی اللہ رب العزت مغفرت فرماےُ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماےُ درجات کو بلند فرماےُ جملہ متعلقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماےُ 
آمین ثم آمین یا رب العالمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad