تازہ ترین

پیر، 3 فروری، 2020

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی جنرل سکریٹری مولانا طاہر مدنی پہونچے لکھنئو کے گھنٹہ گھر۔ مظاہرین کو خطاب کر حوصلہ افزائ کیا۔

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی جنرل سکریٹری مولانا طاہر مدنی پہونچے لکھنئو کے گھنٹہ گھر۔ مظاہرین کو خطاب کر حوصلہ افزائ کیا۔

لکھنئو :(یو این اے نیوز 2فروری 2020)راشٹریہ علماء کونسل کے قومی جنرل سکریٹری مولانا طاہر مدنی صاحب آج لکھنئو کے گھنٹہ گھر پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے احتجاج میں شریک ہوئے۔ 

 مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ یہ سیاہ قانون ملک و آئین مخالف ہے۔ ہماری مائیں بہنیں آج جو قربانیاں پیش کر رہی ہیں وہ تاریخ میں سنہرے الفاظ سے درج ہوگا۔ ان شاء اللہ سرکار کو جھکنا ہوگا اور آئین مخالف اس سیاہ قانون کو واپس لینا ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad