تازہ ترین

اتوار، 31 مئی، 2020

جونپور ڈی ایم نے جب دس سالہ بچی کے ہاتھ میں مائیک پکڑا دیا،گاؤں والے دیکھتے ہی رہ گئے

جون پور۔(یو این اے نیوز 31مئی 2020)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ نے ترقیاتی بلاک  سکرارا کے گاؤں وشنوپور مع پولیس اہلکار کےساتھ پہنچ گئے۔جہاں پر دوسری ریاست سے آئے ہوئے  کورنٹائن سینٹر میں رہ رہے لوگوں کا حال جانا،اور انکی صحت کےبارے میں بھی جانکاری حاصل کی    

،بلا کسی اہم ضرورت کے گھر سے باہر نہ نکلنے کو لیکر گاؤں کے لوگوں سے آگاہ کیا ،اسی بیچ گاؤں ہی کی دس سالہ بچی پریتی کو ضلع مجسٹریٹ نے اسکے ہاتھ میں مائیک پکڑا دیا ،اور کہا وہ لوگوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے کو لیکر بتائیں۔تب پریتی نے اپنے ہاتھ میں مائیک پکڑا کر لوگوں کے بیچ اعلان کیا بغیر کسی ایمرجنسی کے گھر سے باہر نہ نکلیں،

اور گھر ہی پر رہیں، بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں،جب بھی نکلیں ماسک لگاکر نکلیں، اور سماجی دوری کاخیال ضرور رکھیں،پریتی کے اس اعلان سے گاؤں کے لوگ بہت خوش ہوئے نظر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad