تازہ ترین

پیر، 28 ستمبر، 2020

جونپور پردھان قتل کا تیسرا ملزم بھی گرفتار !

جون پور۔(یو این اے نیوز 28ستمبر 2020) اماری گاؤں کے پردھان بسنت لال قتل معاملے  کے ملزمان کی گرفتاری کے دوران پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے والے  تیسرے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھانہ صدر رام ولاس اپنی ٹیم کے ساتھ سریا بازار میں تفتیش کررہے تھے۔ا

سی بیچ انھیں اطلاع ملی کی گرام پردھان وسنت لال کے قتل میں ملوث  تیسرا ملزم ببلو عرف روہت علی پور کی طرف سے آ رہا  ہے ۔


 اطلاع کے بعد، پولیس نے اترورا ندی  پل پر گھیرا بندی  کر بیٹھ گئی ۔تھوڑی ہی دیر بعد ببلو  ادھر سے آتا دیکھائی دیا اس کے بعد پولیس ٹیم نے اس پر حملہ کرتے ہوئے  گرفتار لیا ۔ الزام ہیکہ سلطان پور کے دوست پور تھانہ بھیمل پور  رہائشی روہت یادو  بسنت  لال قتل میں وہ شامل تھا۔ جمعہ کو، پولیس نے اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا، لیکن وہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا. تلاشی میں اسکے  پاس سے ایک  پسٹل  اور کارتوس برآمد کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad