تازہ ترین

پیر، 4 دسمبر، 2017

مدرسہ بحرالعلوم منیچھا جونپور میں بعد نمازعشاءاجلاس عام آج


مدرسہ بحرالعلوم منیچھا جونپور میں بعد نمازعشاءاجلاس عام آج

(یو این اے نیوز 5دسمبر2017)
آج 5دسمبر2017 بروز منگل بعد نمازعشاء جونپور شہر سے تقریبا 25کلومیٹر دور شاہ گنج روڈ پر واقع حلقہ تھانہ کھیتاسرائے کے موضع منیچھا میں ایک عظیم الشان اجلاس عام بعنوان (دینی مکاتب ضروری کیوں؟) الحاج اعجاز احمد صاحب کی زیر صدارت منعقدہ ہونے جارہا ہے جسمیں ملک کے مشہور علماء کرام میں سے حضرت مولانا محمد ابوذر مدنی صاحب استاذ حدیث جامعۃ الرشاد اعظم گڑھ۔ شعلہ بیان مقرر حضرت مولانا محمد وسیم احمد صاحب شیروانی صاحب استاذ جامعہ حسینہ لال دروازہ جونپور ۔وغیرہ بحیثیت مقرر خصوصی تشریف لارہے ہیں۔جلسے کی نظامت کے فرائض مولانا عبداللہ صاحب نوناری جامعہ حسینہ لال دروازہ انجام دینگے ۔جلسے کا آغاز مولانا قاری محمد اسلم صاحب کبیرنگری کی خوبصورت آواز کے ذریعے کلام اللہ سےہوگا۔اور بحثیت نعت خواں مولانا محمد جنید صاحب جونپوری شرکت کررہے ہیں ۔تمام لوگ ہورہے اس عظیم الشان اجلاس عام میں شرکت کرکے اپنی دینی بیداری کا ثبوت پیش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad