تازہ ترین

منگل، 5 دسمبر، 2017

ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی کی تصنیف "اسلام میں مذہبی رواداری "کا رسم اجر


ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی کی تصنیف "اسلام میں مذہبی رواداری "کا رسم اجر
مہاراشٹر ۔(یو این اے نیوز 4دسمبر 2017)
آج 4 دسمبر ساحل ہوٹل ممبئ میں معروف قلمکار نداء اعتدال کے اڈیٹر محترم ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی کی تازہ تصنیف " اسلام میں مذہبی رواداری " کا اجرا مشہور محقق، نقاد و ادیب اور نامور صحافی محترم شمیم طارق کے ہاتھوں ہوا جس میں مہانان خصوصی کی حیثیت سے بہترین صاحب قلم ممبئ اردو نیوز کے اڈیٹر جناب شکیل رشید اور رابطہ ادب اسلامی ممبئ کے صدر محترم عمران سعید ندوی نے شرکت فرمائ اس موقع پر کئ علماء و دانشور حضرات کے علاوہ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندے موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad