تازہ ترین

منگل، 5 دسمبر، 2017

گانگریس صدر کے انتخاب پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے بی جےپی: کانگریس


 گانگریس صدر کے انتخاب پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے بی جےپی: کانگریس

نئی دہلی،( یو این اے نیوز 5دسمبر 2017) کانگریس نے اپنے صدر کے عہدے کے انتخاب پر سوال اٹھانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔
پارٹی ہیڈکوارٹر میں آج یہاں صدر کے عہدے کے لئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے کاغذات نامزدگی داخل کئے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈروں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ جو بی جے پی پورےطور پر آر ایس ایس کے ‍ ذریعہ چلائی جاتی ہے وہ کانگریس کے جمہوری عمل پر سوال اٹھائے، تو اس سے بڑا بھونڈا مذاق اور کچھ نہیں ہو سکتا۔کانگریسی لیڈروں نے کہا کہ بی جے پی پرسیڈنٹ کا انتخاب کیسے ہوا یہ سب جانتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad