تازہ ترین

جمعرات، 23 جنوری، 2020

ایک ضروری اعلان!!!!!!!

مکرمی ۔ہندوستان کو پندرہ اگست 1947کو آزادی ملی ،جس کے بعد 26جنوری 1950کو ہندوستان جمہوری ملک بنا اور ملک عزیز میں آئین نافذ ہوا ،اسی مناسبت سے ہرسال پورے ملک میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے ،اسی لئے ہرسال کی طرح امسال بھی یو این اے نیوز اپنے تمام قارئین سے گزارش کرتاہے کہ آپ ملک بیرون ملک میں کہیں بھی یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد کرتے ہیں ۔تو نیچے  دئیے گئےہمارے واٹ سپ نمبر یا ای میل پر پروگرام کی تفصیلات مع تصویر اور ویڈیو ارسال کریں تاکہ ہم  اپنے نیوز پورٹل پر آپ کے پروگرام کی خبر کو پوری دنیا با الخصوص بھگوا دھاریوں کو دکھائیں۔

نوٹ ۔پروگرام کو  یو این  اے نیوز کے فیس بک پیج پر لائیو چلانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

919161645654+
917703017610+
966582501206+

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad