تازہ ترین

منگل، 3 نومبر، 2020

اعظم گڑھ :دو کمسن بچوں کی گڈھے میں ڈوب کر درد ناک موت علاقے میں غم کا ماحول

اعظم گڑھ ۔(یو این اے نیوز 3اکتوبر 2020) کھریواں گاؤں میں دردناک حادثہ۔۔۔۔ دو کمسن بچوں کی گڈھے میں ڈوبنے سے موت انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔


fil p


محمد راشد ولد ابو سعد صاحب کے دو کمسن بچے گھر کے پاس گڈھے میں ڈوب کر انتقال کرگئے،




 نماز جنازہ وتدفین رات نو بجے ادا کی جائےگی۔اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad