تازہ ترین

پیر، 9 مارچ، 2020

مولانا آفتاب عالم ندوی خیرآبادی گاڑی کی پہیہ سلپ کرنے کی وجہ سے زخمی،جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

لکھنؤ(یواین اے نیوز9مارچ2020)دار العلوم ندوہ العلماء لکھنؤ کے مبلغ مولانا آفتاب عالم ندوی خیرآبادی گاڑی کی پہیہ سلپ کرنے کی وجہ سے زخمی ہوگئےاطلاع کے مطابق  مولانا آفتاب عالم ندوی خیرآبادی  مکاتیب شھر ندوہ  العلماء لکھنؤ کے معائنہ کے لئے گئے تھے۔

ٹرانسپورٹ نگر سے واپسی پر گاڑی کی پہیہ سلپ کرنے  کی وجہ سے بے قابو ہو کر گئی جسکی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے،  ہیلمٹ لگائے ہونے کی وجہ سے زیادہ چوٹ نہی آئی،قاری عطاء الرحمن نے یہ اطلاع دیتے ہوئے  سبھی حضرات سے جلدصحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad