تازہ ترین

اتوار، 10 مئی، 2020

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ایمس میں بھرتی ، سینے میں تکلیف کے بعد داخل کرائے گئے۔

نئی دہلی (یواین اے نیوز10مئی2020)سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو اتوار کے روز دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا ہے۔ 

سینے کی تکلیف کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو شام 8.45 بجے ایمس کے کارڈیو نیورو سنٹر میں داخل کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad