تازہ ترین

جمعہ، 27 نومبر، 2020

پولیس نے16 لوگوں کے چالان کر جرمانہ وصول کیا

دیوبند27/ نومبر (دانیال خان)ایس ایس پی کی ہدایت پر کھیڈا مغل پولیس چوکی انچارج روندر دھاما کی قیادت میں پولیس نے چوکی علاقہ میں کورونا مدت میں بغیر ہیلمیٹ،بغیر فیس ماسک اور ضروری دستاویزات کے بغیر بائکوں پر گھوم رہے16 لوگوں کے چالان کاٹکر جرمانہ وصول کیاساتھ ہی انہیں ماسک بھی تقسیم کئے۔روندر دھامانے بتایا کہ16لوگوں کے چالان کاٹے گئے ہیں،



 کچھ لوگ بلا وجہ بغیر ماسک اور ہیلمیٹ لگائے بائکوں پر گھوم رہے ہیں جن کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے،پولیس کے مطابق ضروری دستاویزات اور ہیلمیٹ کے بغیر بائک چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ساتھ ہی سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل نہ کرنے اور فیس ماسک نہ لگانے والے افراد کے خلاف مستقبل میں بھی کارروائی جاری رہے


 

چیکنگ ٹیم میں دیوندر ادھانا،دیپک رانا،سنجیو پونیا،بھوپیدر سنگھ اور مکیش شرما وغیرہ شامل تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad