تازہ ترین

منگل، 20 اپریل، 2021

دارالعلوم دیوبند کے استاد کی طبیعت تشویشناک

 

دارالعلوم دیوبند کے استاد کی طبیعت تشویشناک
فوٹو۔ مولانا نور عالم خلیل امینی
دیوبند19اپرےل(دانیال خان)
دارالعلوم دیوبند میں عربی زبان و ادب کے موقر استاذ اور ماہنامہ "الداعی " عربی کے مدیرِ اعلی مولانا نور عالم خلیل امینی کی اچانک زیادہ حالت خراب ہونے کی وجہ سے انہےں مظفر نگر رےفر کیا گیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ وہ گزشتہ چار دنوں سے بخار مےں مبتلا تھے ،کورونا چھور کر سبھی ٹےسٹ کرائے گئے ہےں ،طبیعت بہتر تھی لےکن اچانک طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹروں کے مشورے سے انہےں مظفر نگر لے جایا جا رہا ہے ۔ واضح ہو کہ مولانا نور عالم خلیل امےنی کے ملک و بےرون ملک مےں ہزاروں کی تعداد مےں شاگرد ہےں جو ملک و دنیا مےں علم کی روشنی پھےلا کر ان کا اور اہل خانہ کا نام روشن کر رہے ہےں ۔مولانا نور عالم امےنی کے اہل خانہ نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ دعاءکی اپےل کی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad