تازہ ترین

بدھ، 15 نومبر، 2017

ملک میں اقلیتوں اوردلتوں کیلئےعرصہ حیات تنگ کیاجارہاہے

ملک میں اقلیتوں اوردلتوں کیلئےعرصہ حیات تنگ کیاجارہاہے
تحریر فیضی نعمانی

مکرمی،ملک میں بےگناہوں کاقتل ایک عام سی بات ہوگئی موجودہ حکومت میں انسانی خون کےعلاوہ ہرچیزمہنگی ہوئی ہےبےگناہوں کوکبھی لوجہادتوکبھی گھرواپسی توکبھی گئوکشی کےنام پران کوزدوکوب ہی نہیں بلکہ ان کاقتل بھی کیاجارہاہےمحنت مزدوری کرکےاپنےگھرکیلئے روزی روٹی کاانتظام کرنےوالےعمرخان کواتنی بےرحمی سےقتل کیاگیاجس سےانسانیت بھی شرماگئی فرقہ پرستوں کےحوصلے اتنےبڑھےہوۓہیں کہ جہاں چاہتےہیں معصوم لوگوں پرجھوٹاالزام لگاکرقتل کردیتےہیں حکومت اورانتظامیہ تماشائی بنی رہتی ہے ملک میں موجودہ حالات بہت تشویشناک ہیں جوجمہوریت کیلئےشرمناک ہے ایک طرف گئورکشکوں کےہاتھوں بےرحمی سےقتل کئےگئےعمرخان کےخاندان پرمصیبتوں کےپہاڑٹوٹ پڑےہیں تودوسری طرف پولیس قتل میں گئورکشکوں کاہاتھ ہونےسےانکارکرکے قاتلوں کی مددکررہی ہےانتھائی تکلیف دہ پہلویہ ہیکہ قانون کےرکھوالےخواہ وہ برسراقتدارپارٹی کےلوگ ہوں یاپولیس یہی بالواسطہ یابراہ راست ایسےکرائم میں ملوث ہے جواقلیتوں اوردلتوں کےخلاف انجام دۓجاتےہیں حکومت ہندسےمطالبہ ہیکہ غیرجانب دارانہ تفتیش کراکےعمرخان کےقاتلوں کےخلاف سخت سےسخت کارروائی کرےاورگئورکشکوں کےنام پرقتل کرنےوالوں پرقدغن لگائے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad