تازہ ترین

پیر، 3 فروری، 2020

جامعہ پروٹسٹ میں آنے والی معصوم گڑیا کا انتقال!

جامعہ پروٹسٹ میں آنے والی چھوٹی بچی کا انتقال

نئی دہلی (یواین اے نیوز 2فروری2020)جامعہ پروٹسٹ میں آنے والی سب سے معصوم بیٹی کا انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون،آپ کو بتادیں کی جامعہ پروٹسٹ میں یہ بچی اپنی والدہ کے ساتھ آتی تھی ، سردی کی وجہ سے بیمار ہوگئی تھی اور آج اس کا انتقال  ہوگیا ہے ، این آر سی ، سی اے اے ، این پی آر نے سب سے چھوٹی بچی کو بھی کفن پہنادیا ہے ، اللہ اس لڑکی کے اہل خانہ کو کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مودی  شاہ کو ہدایت دے۔ مودی اور شاہ صاحب ہمارے مظاہرین کو ہلکے میں نہ لیں ، بزرگوں کے بعد بچےبھی شہید ہو رہے ہیں ، اس بچی کے والدین کی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی،انشاءاللہ ،انقلاب  آئے گا۔اللہ اس ننھی کو جنت میں سلامت رکھے اور اس کی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad