تازہ ترین

منگل، 17 مارچ، 2020

مدرسہ عربیہ بستان العلوم میں 34حفاظ کرام کی دستاربندی علمائے کرام کے دست مبارک سے عمل میں آئی

دھن گھٹا سنت کبیر نگر،رپورٹ حافظ عقیل احمد(یواین اے نیوز17مارچ2020)یہ عمل اجلاس کی تیسری نشست میں نامور و مشہور علماء کرام ( اجلاس کے  خصوصی  مقرر حضرت مولانا سالم اشرف قاسمی صاحب ، مدرسہ اشرفیہ دیوبند نیز حضرت مولانا فرید الدین قاسمی استاد حدیث دارالعلوم دیوبند و مفتی احتشام الحق مظاہری سمیت نصف درجن علماء کرام ) کے بابرکت ہاتھوں انجام دیا گیا۔اجلاس کی نظامت کا فریضہ حضرت مولانا ثمامہ حسن قاسمی اور صدارت  حضرت مولانا فرید الدین نے انجام دیا۔جن خوش نصیب حفاظ کرام کی دستار بندی عمل میں آئی ان کی فہرست یوں ہے: محمد ریان  ابن حاجی عبد الحفیظ، موضع مدرہا، محمد عمار،ابن مرحوم محمد اطہر ، موضع پولی، ابو سعد ابن  نبی محمد، موضع پولی، محمد نعمان ابن حاجی محمد طاہر موضع پولی، دلشاد احمد ابن الطاف حسین موضع پولی،محمد حذیفہ ابن حاجی صادق علی موضع پولی، اشتیاق احمد ابن حبیب اللہ موضع بچھئی پور، عبد الرحمن ابن محمد سلیمان، موضع پولی، ریاض احمد ابن عبد السلام کھر ہوا بستی ، محمد فضیل ابن زبیر احمد چھپیا کبیر نگر، محمد ارمان ابن قمر الدین چر کیلا بستی، شاداب احمد ابن شبیر احمد پولی، ابو طلحہ ابن  مولانا علی رضا اسرا شہید۔

محمد افتخار ابن محمود احمد نےکہا بستی، سمیع اللہ ابن رحمت اللہ دھن گھٹا، محمد تسلیم ابن ریاض الدین، گواپار، عبد الودود ابن مولانا مقصود  گواپار، ابو حذیفہ ابن سعود احمد  پولی، محمد عاقب ابن عبد الرحمن، پولی، محمد اشہر ابن مولانا عشرت جمال پولی، محمد عاطف ابن آفتاب عالم دولھا پار، محمد حمزہ ابن اسرار احمد مجھورا، محمد طارق ابن حافظ عبد الواحد پولی، محمد عمران ابن حافظ نور السلام، بنکٹی بستی، محمد شاہد ابن عبد العزیز پولی، محمد طارق ابن ذاکر حسین کٹیار بہار، محمد قاسم ابن انسان علی، کٹیار بہار، محمد ارشد ابن مرحوم محمد ایوب روسیا بازار، محمد لقمان ابن محمد زاہد ، نہالو پور ، محمد فیضان ابن رمضان علی، موضع روپن، محمد عارف ابن محمد خالد موضع ہنڈیا، آفتاب عالم ابن محمد ایوب پولی، آفتاب عالم ابن محمد زید پولی سنت کبیر نگر، محمد نسیم ابن محمد امین روسیا سنت کبیر نگر۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad