تازہ ترین

اتوار، 17 مئی، 2020

جونپور میں ٹرانسفارمر میں لگی بھیانک آگ

جونپور ۔(یو این اے نیوز 17اپریل 2020) جونپور شہر سپاہ بس اسٹاپ کے پاس گوکل لند راستے پر لگا ٹرانسفارمر شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ دھو دھو جل کر آگ نے بھیانک روپ اختیار کرلی 

،اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر آگ پر بڑی مشقت کے بعد قابو پالیا جب تک آگ پر قابو نہیں پالیا گیا تب تک سپاہ چوکی انچارج اپنے سبھی ساتھیوں کے ساتھ موجود رہے ،وہاں پر موجود نے فورا بجلی انتظامیہ سے نیا ٹرانسفارمر لگا کی مانگ کی جس پر J E نے فورا بجلی کی بحالی کرانے کی یقین دہانی کرائی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad