تازہ ترین

بدھ، 24 جون، 2020

دارالعلوم دیوبند کی زیارت کی غرض سے دیوبند جانے والے لوگ یہ خبر ضرور پڑھیں

دیوبند ۔(یو این اے نیوز 24جون 2020)دارالعلوم دیوبند کی زیارت وغیرہ کی غرض  سے آنے والے مہمانان کرام کو مطلع کیاجاتا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر اور سرکاری انتظامیہ کی ہدایات کی بنیاد پر مہمان خانہ دارالعلوم فی الحال قیام کرانے سے معذرت خواہ ہے،

 اللہ جل شانہ اس وبائی مرض سے تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے ،حالات بہتر ہونے پر مہمان خانہ مہمانوں کے قیام کےلئے حسب سابق کھول دیا جائے گا،ان شاء اللہ تعالی ۔دارالعلوم دیوبند 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad