تازہ ترین

پیر، 29 جون، 2020

یہ لائف اسٹائل کوئی لڑکی نہیں کیک ہے جناب ،قیمت اتنی جتنے میں خرید لیں تین مرسیڈیز کار

آپ نے دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک کیک دیکھیں ہونگے لیکن ایسا نہیں جو کسی انسان کی طرح دیکھتا ہو،
 جی ہاں، دبئی کی سلیبریٹی کیک ڈیزائنر ڈیبی وینگھم  نے ایک ایسا کیک بنایا ہے، 

جو ایک لڑکی کی طرح دیکھ رہا ہے . سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک عام کیک نہیں ہے، جو سب خرید سکتے ہیں، بلکہ  اس کی قیمت ہی  اتنی ہیکہ  کہ آپ سنکر شائد چکرا بھی جائیں ۔ اِسے دنیا کا سب سے مہنگا کیک مانا جارہا ہے جسے بنانے میں  10 دن  سے بھی  زیادہ کا  وقت لگاہے.

 اس منفرد کیک کو  بنانے میں، 1000 اصلی موتی، 5000 پھول ، 1000 انڈے اور 25 کلو چاکلیٹ کا  استعمال کیا گیا  گ. یہ کیک تقریبا 100 کلو گرام کا ہے ،اس سے آپ  بخوبی اندازہ لگاسکتے کی اس  انسان نما بنے کیک کی کیا قیمت ہوسکتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad