تازہ ترین

بدھ، 24 جون، 2020

حیوان شوہر کی غلیظ حرکت ،دوست سے کروایا بیوی کا ریپ ،خود لاٹھی لیکر کرتا رہا پہرے داری

 راجستھان۔(یو این اے نیوز 24جون 2020)ریاست راجستھان کے الور میں انسانیت اور ازدواجی زندگی کو تار تار کردینے کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے  جہاں شوہر شادی کے بعد بیوی کی حفاظت کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے والے شوہر نے اپنی بیوی کا ایک دوست کے ساتھ ریپ کروادیا ،بازار لےجانے کو بتاکر بیوی کو ایک سن سان جگہ لے گیا  

،واضح رہے  شوہر اور بیوی کے اس مقدس رشتے کو تار تار کرنے دینے کا یہ واقعہ الور ضلع کے شاہ جہاں پور تھانہ حلقہ  میں پیش آیا ،جہاں 35سال کی خاتون نے شاہ جہاں پور تھانہ میں آکر 4جون کو اپنے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ،خاتون نے بتایا کی 31مئ کو اسکا شوہر بازار کے بہانے بائیک پر بیٹھا کر ایک سن سان جگہ پر لے گیا تھا 
،ساتھ میں دوسری بائیک پر پیچھے پیچھے ایک نوجوان بھی آگیا 

،شوہر نے دوست سے لاٹھی کے دم پر بیوی سے کرایا ریپ متاثرہ نے بتایا کی شوہر نے سن سان علاقے میں بائیک روک لی اور کھیت میں بنے ایک مکان پر لے گیا ساتھ میں اسکا ا دوست تھا پھر دروازہ بند کرکے میرے ساتھ ریپ کیا جب مینے اسکی مخالفت کی تو شوہر نے جان سے مارنے کی دھمکی دی وہ میرے ساتھ ریپ کرتا رہا اور شوہر کمرے کے باہر لاٹھی لیکر پہرے داری کرتا رہا

متاثرہ نے مائیکہ جاکر بتائی آپ بیتی ، حادثہ کے چار دن بعد خاتون نے اپنی آپ بیتی مائیکہ میں جاکر بتائی ،تو وہ اسکو لیکر تھانے پہنچے جہاں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ کروایا شاہ جہاں پور تھانہ صدر سریندر سنگھ راوت نے بتایا کہ متاثرہ کی شکایت پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad