تازہ ترین

منگل، 23 جون، 2020

ارریہ کے نوجوان لیڈر یاسین سڑک حادثہ میں جاں بحق

بہار ،ارریہ ،(یو این اے نیوز 23جون 2020) ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے نوجوان لیڈر  حیدر یاسین عرف (بابا) کی ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی ہے۔  واقعہ پیر کی رات کا ہے۔ 

 معلومات کے مطابق ، ارریہ ۔کراسہ کانٹا شاہراہ پر تاجیہ چوک سے پہلے قبرستان کے قریب سائٹ لینے کے دوران  گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی 

 جس سے چار پہیہ  گاڑی ایک درخت سے جاکر ٹکرا گئی  بابا شدید زخمی ہوگئے سلی گوڑی لے جانے کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ مرحوم یاسین ارریہ بلاک کے مہیشاکول گاؤں کا رہنے والے تھے اس حادثے سے یاسین کے اہل خانہ کا رو رو کر براحال ہے ،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad