تازہ ترین

منگل، 27 اکتوبر، 2020

دانش اقبال رحمانیہ سیرت کمیٹی جونپور کے تیسری بار صدر منتخب

 جون پور:(یو این اے نیوز 27اکتوبر 2020) رحمانیہ سیرت کمیٹی کا انتخاب اتوار کو ہوا۔  انتخابی پروگرام کا آغاز کلام  ربانی سے ہوا۔  اس میں شیراز ہند شہر کے تمام انجمن و سجاوٹ کمیٹیوں کے استاد و صدر ، سکریٹری موجود رہے  اس میٹنگ میں سبھی کی رائے عامہ کے بعد  دانش اقبال صدیقی کو تیسری مرتبہ صدر منتخب کیا گیا، 



کنوینر کی ذمہ داری سلیم اللہ خان کو دی گئی، جنرل سکریٹری  وارث سلمانی بنائے گئے۔  میٹنگ کی صدارت مرکزی  سیرت کمیٹی کے چیئرمین ظفر مسعود نے کی۔ 


 اس موقع پر ارشاد منصوری ، رضوان ، ابرار عالم ، ریاض الحق ، نفیس ، توحید خان ، بدر عالم ، محمد عمر ریاض انصاری ، دللو ، رونق جونپوری وغیرہ موجود تھے۔  نظامت مرکزی  سیرت کمیٹی کے سابق چیئرمین کونسلر ساجد علیم نے کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad